شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک دہشتگر افغان باشندہ نکلا

0 103

سکیورٹی ذرائع کے مطابق حال ہی میں شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 7 دہشت گرد مارےگئے تھے،ہلاک دہشت گردوں میں ایک افغان باشندہ نکلا،ماضی میں بھی پاکستان میں دہشت گردی کے بے شمار واقعات افغانستان سے ہوئے۔

ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگرد قاری امجد اور حافظ گل بہادر اس وقت افغانستان میں ہیں، افغان شہری بھی کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ساتھ شامل ہوکرپاکستان پر حملہ آور ہیں،ہلاک افغان دہشت گرد کی شناخت ملک الدین مصباح کے نام سے ہوئی ہے اور وہ افغانستان کے صوبے پکتیکا کا رہائشی تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.