کوئٹہ میں قتل امام مسجد طالبان کمیٹی کے رکن تھے، شناخت ہوگئی

0 63

نجینیوز چینل کے مطابق امام مسجد عمرجان کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے اور طالبان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمر جان طالبان کمیٹی کے رکن تھے اور کئی سال سےکوئٹہ میں مقیم تھے۔

ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کے مطابق مولوی عمر جان کو گزشتہ ہفتے جمعرات کو قتل کیا گیا، ان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.