بلوچستان اسمبلی کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

0 104

بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی جانب سے 23 اپریل کو سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا ہے جس کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

صوبائی اسمبلی کا موجود ہ سیشن 23 اپریل سے شروع ہوکر 2 مئی تک 10 روز جاری رہنا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.