وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کا تاثر بالکل غلط ہے، بانی پی ٹی آئی کو حکومت کی طرف سے مذاکرات کی ایسی کوئی پیش کش نہیں کی گئی۔
بشریٰ بی بی کو کوئی بیماری نہیں ہے، اُن کو گیسٹرو کی شکایت ہے، اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، ان کے سارے ٹیسٹ کروائے گئے جو کہ کلیئر ہیں۔