وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنےکا اعلان

0 66

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاکہ مزدور کے لیے مقرر کردہ کم سےکم اجرت پر عملدرآمد یقینی بنانےکے لیے ویج مجسٹریٹ تعینات کیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ نے مزدوروں کے لیے تعمیر کیے گئے 2056 فلیٹس جلد حوالے کرنےکی ہدایت بھی کردی،وزیراعلیٰ نے مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی رقم بھی ٹرانسفرکردی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.