بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ،وزیراطلاعات سندھ

0 119

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ کی نئی بسوں کے کراچی پہنچنے کی خوش خبری سنا تے ہوئے کہا کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی توجہ عوامی خدمت اور صوبے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر ہے، ان بسوں کے آنے سے محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.