راولپنڈی ، تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ

0 103

ضلعی انتظامیہ نے تمام تعلیمی اداروں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آج تعلیمی اداروں میں فیکلٹی اور طلبا کیلئے تقاریب کا اہتمام کیا جائےگا۔

 

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تقاریب میں یوم سیاہ منانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی اہمیت پر زور دیا جائےگا، پروگرام کی نگرانی کیلئے انتظامیہ اسکولوں کا دورہ بھی کرے گی۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق تقاریب کے دوران کسی کو اسمبلی ہال سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، پروگرام کے نظم وضبط کو برقرار رکھنے کی ذمہ داری پرنسپل پر ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.