9 مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائےگا،صدر مملکت

0 94

صدر مملکت آصف زرداری نےکہا ہےکہ 9 مئی کو تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، 9 مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائےگا۔

صدر نے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ پر مبنی مہم کے سدباب کا طریقہ کار وضع کرنےکی ضرورت ہے۔

صدر نےکہا کہ تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیےکام کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.