پنجاب، اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک کرنے کا اعلان

0 98

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔

اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں کے اوقارت کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول پیر سے جمعرات تک صبح 7 سے 11:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو اسکول صبح 7 بجے سے 10:30 بجے تک ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.