محکمہ خوراک پنجاب نےگندم کی ترسیل پرپابندی کی تردیدکردی

0 105

محکمہ خوراک پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہےکہ پالیسی کے مطابق گندم کی بین الصوبائی و بین الاضلاعی نقل وحرکت کی اجازت ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ محکمہ خوراک پنجاب نےگندم کی ترسیل پر پابندی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

خیال رہےکہ اس سے قبل محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے پرمٹ کے بغیر گندم صوبے سے باہر لے جانے پر پابندی کی خبر سامنے آئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.