حکام کا نان فائلرز کے خلاف کارروائی سے گریز

0 100

ایف بی آر نے 25 سے 30 ہزار نان فائلرز کے بارے میں اعدادو شمار سیلولرموبائل آپریٹرز(سی ایم اوز)کو فراہم کردیئے ہیں تاکہ ان پر انکم ٹیکس کے جنرل آرڈر (آئی ٹی جی او)کے سیکشن 114بی کے تحت عمل درآمد ہو ۔

لیکن متعلقہ حکام کی جانب سے ذمہ داری دیگر کے کندھوں پر ڈالنے کی وجہ سے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی شروع نہیں ہو سکی ۔

ایف بی آر کا مؤقف ہے کہ نان فائلرز کے خلاف اقدامات کے حوالے سے سی ایم اوز نے اب تک مخص4 ہزار نان فائلرز کی سم بلاک کی ہیں جب کہ پی ٹی اے اور سی ایم اوز کو 30 ہزار تک نان فائلرز کا ڈیٹا فراہم کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.