وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا

0 106

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد رانا ثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا للہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے،واضح رہے کہ اس سے قبل احسن قبال کو بھی بین الصوبائی وزارت کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.