لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پولیس اہلکار کا جھولے والوں پر تشدد

0 109

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پولیس اہلکار نے جھولے والوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

تشدد کا نشانہ بننے والے جھولے والوں کا دعویٰ ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے جھولے بند کرائے گئے، وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار طیش میں آگیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

بتایا جارہا ہے کہ لاری اڈا میں تعینات پولیس اہلکار نے جھولے والوں پر تھپڑوں کی بارش کی اور تشدد سے روکنے پرپولیس اہلکار بزرگ شہری کو بھی دھکے دیتا رہا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.