پاکستان اصولی مؤقف پر قائم، تائیوان چین کا ناقابل تنسیخ حصہ ہے،وزیراعظم

0 106

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ بطور آئرن برادر پاکستان نے تائیوان پر ہمیشہ چینی مؤقف کی اصولی حمایت کی اور کرتا رہے گا۔

پاکستان ’ون چائنا‘ پالیسی پر عمل پیرا ہے اور تائیوان کو عوامی جمہوریہ چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ تسلیم کرتا ہے، قومی اتحاد کے لیے پاکستان چینی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ تائیوان میں نام نہاد انتخابات یا خود ساختہ حکومت کی منتقلی تائیوان پر حقائق تبدیل نہیں کر سکتی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.