اسلام آباد،دو ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار بتاکر غیر ملکی خاتون سے رقم لوٹ لی

0 51

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 سپر مارکیٹ میں پیش آیا جہاں ملزمان چیکنگ کے بہانے غیر ملکی خاتون کے پرس سے رقم نکال کر فرار ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ 2 ملزمان پولیس اہلکار بن کر پولینڈ کی شہری سے 500 پاؤنڈ اور کچھ یورو لے کر فرار ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.