آزاد کشمیر کی وادی سماہنی کے جنگلات میں آگ لگ گئی

0 62

پورٹس کے مطابق وادی سماہنی کےجنگلات میں آگ لگنے سے قیمتی لکڑی اور جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے،محکمہ جنگلات کے ملازمین اور مقامی نوجوان آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔

اس کے علاوہ کوہلو کے علاقے نیصوبہ کچ میں کیکر کے جنگلات میں آگ لگ گئی، لیویز، ریسکیو اہلکار آگ بجھانےکے لیے متاثرہ علاقے کی جانب روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مار گلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگ گئی تھی، گزشتہ رات گئے آگ پر جزوقتی قابو پالیا گیا تھا تاہم بعد ازاں آگ دوبارہ بھڑک اٹھی تھی جسے 24 سے زائد گھنٹوں کی کوششوں کے بعد بجھایا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.