تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھے پاکستان کی بجلی بند ہوجائے گی، وزیراعلیٰ کے پی

0 67

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوابی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جب جیل سے کال دی تو مخالفین کے ساتھ وہ کھیل کھیلیں گے کہ اُن کی نسلیں یاد رکھیں گی۔

انہوں نےکہا کہ تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھے پاکستان کی بجلی بند ہوجائے گی، خیبر پختونخوا میں 22 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں، آج عوام نے خوف کے بت توڑ دیئےہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.