پی ٹی آئی متنازع ٹوئٹ کی ذمہ داری نہ لے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی، عطا تارڑ

0 103

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اپنی متنازع ٹوئٹ کی ذمہ داری نہیں بھی لیتے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی۔

ٹوئٹ کرنے والے سے پوچھا جائے گا کہ تمہیں ٹوئٹ کرنے کو کس نے کہا، واضح ہے کہ تمام تر پیغامات جیل سے آتے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی جیل آسائشوں سے بھری جیل ہے، وکلا اور دوستوں سے ان کی ملاقاتیں ہوتی ہے، یہ لوگ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تاخیری حربے اپنا رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.