سعودیہ کا ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان

0 101

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ان شااللہ یہ ٹورنامنٹ جیتےگی، ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اگلے برس حج پر شاہی مہمان ہوگی۔

سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ ان شا اللہ پاکستانی عوام یقیناً ورلڈکپ میں ٹیم کی کامیابی کا جشن منائےگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے بھی دعا گو ہوں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.