وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیاں 10 جون تا 31 جولائی ہوں گی

0 110

وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

جس کے تحت وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارےموسم گرماکی چھٹیوں کے بعد یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.