کراچی،سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

0 105

ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت بگڑنے پر ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا۔

حکام کے مطابق سندھ ریسکیو ایمبولینس نے اسد عمر کو گھر سے اسپتال پہنچایا، اسد عمر کو کمر کے درد کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں ریکسیو 1122 کی سروس نعمت سے کم نہیں ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.