بابوسر ناران شاہراہ 6 ماہ بعد ٹریفک کیلئے بحال

0 109

مقامی انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کیلئے بابوسر ناران شاہراہ پرپولیس اور مقامی رضاکاروں کا گشت جاری رہے گا۔

بابو سر ناران شاہراہ ہرسال کئی ماہ تک شدید برف باری کے باعث بند رکھی جاتی ہے، شاہراہ کو 6 ماہ بعد ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ضلع مانسہرہ میں 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد تمام رکاوٹیں دور کرکے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.