کراچی: باراتیوں سے بھری بس کار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، خاتون جاں بحق، کئی زخمی

0 63

کراچی میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق شارع فیصل پر باراتیوں کی بس گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں الٹی، حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو کے مطابق شارع فیصل پر پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) بیس کے قریب پیش آنے والے حادثے میں دیگر کئی افراد معمولی زخمی ہوئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.