عمر کوٹ: مقامی زمیندار کی نجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد بازیاب

0 109

سندھ کے شہر عمر کوٹ میں پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل سے 14 افراد کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کے مطابق عمرکوٹ میں کنری پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ مارا اور کارروائی کے دوران 4 خواتین،7 بچوں سمیت 14 کسانوں کو بازیاب کرا لیا۔

پولیس کے مطابق بازیاب افراد کو آج سیشن کورٹ عمرکوٹ میں پیش کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.