وزیراعظم سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیرترین کی ملاقات

0 109

وزیراعظم شہبازشریف سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔ جہانگیرترین نے عوامی اور سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔

جہانگیرترین نے وزیراعظم کی معیشت کو مثبت سمت میں گامزن کرنے پربھی مبارکباد پیش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.