حکومت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کیلئے اپوزیشن سے رابطہ کرلیا

0 66

حکومت نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی سربراہی کیلئے اپوزیشن سے رابطہ کرلیا،حکومت کےرکن و ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب کو خط لکھا ہے اور خط میں چیئرمین پی اے سی کیلئے 4 نام مانگے ہیں۔

خط کے متن کے مطابق چیئرمین پی اے سی کیلئے سینیئراورتجربہ کار لوگوں کے نام دیے جائیں اور باہمی رضامندی سےدیےگئےناموں میں سے چیئرمین پی اےسی کاانتخاب کیاجائےگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.