شکار پور،ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا کرلیا

0 67

شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا کرلیا، اغوا کی واردات کے خلاف وین مالکان نے احتجاج کرواتے ہوئے سڑک بند کردی۔

تفصیلات کے مطابق مسافر وین اپنی منزل کی جانب گامزن تھی کہ ڈاکوؤں نے وین سے مسافروں کو اغوا کیا اور کچے کی طرف فرار ہوگئے۔

واضح رہے کہ 5 ماہ میں شکارپور سے اغوا ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.