بلوچستان میں 3 ہزار کے قریب والدین کا بچوں کو پولیوکے قطرے پلانے سے انکار

0 161

بلوچستان میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔

سات روزہ پولیو سے بچاؤ مہم کا آج آخری روز تھا۔ 16اضلاع میں انسدادپولیو مہم کا 98 فیصد ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

مہم میں 9 لاکھ51 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانےکاہدف مقرر تھا۔

حکام نے انکشاف کیا ہےکہ صوبے میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.