نوازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کا آج مری میں ہونیوالا اجلاس ملتوی

0 102

نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا،مسلم لیگ ن کا اجلاس محرم الحرام کے باعث ملتوی کیا گیا، اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ن لیگ کی جانب سے اہم اجلاس پیر کو طلب کیا گیا تھا جس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے اور ملکی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہونا تھی تاہم اب یہ اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.