چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہیں ہوئے تو انکے خلاف ریفرنس دائر کرینگے، اپوزیشن لیڈر پنجاب

0 111

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما احمد خان بچھر نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مستعفی نہیں ہوتے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں آرٹیکل 6 اس سے پہلے بھی لگ چکے ہیں، یہ تمام کارروائیاں سیاسی بنیادوں پر کی جارہی ہیں، پیپلز پارٹی اس فیصلے میں حکومت کے ساتھ نہیں اور عمران خان کو اب زیادہ دیر اندر نہیں رکھا جاسکتا جب کہ ہم اس مہنگائی کے خلاف جلد سڑکوں پر آرہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مستعفی نہیں ہوتے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.