ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

0 71

نجی نیوز چینل کے مطابقڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پاک فوج کے ترجمان احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے آج جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.