مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سپریم کورٹ چلا گیا تو فیصلے کا انتظار کریں

0 117

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا سپریم کورٹ کا فیصلہ اکثریتی ہے، یہ سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور سنی اتحاد کا معاملہ ہے، وہ اپنا فیصلہ کرتے رہیں، وفاقی حکومت کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

آئین و قانون کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنا پڑتا ہے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں چلا گیا ہے تو سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.