وزیراعظم پاکستان کا ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

0 101

وزیر اعظم شہباز شریف نے ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ اسرائیل کی سفاکیت کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔

شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیل نے اپنی سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دی ہیں، پاکستان ہر محاذ پر اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔

وزیر اعظم نے اپنے بیان کے آخر میں ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.