وفاقی محتسب کو ایک لاکھ 20 ہزارسے زائد شکایات موصول

0 108

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کے مطابق وفاقی محتسب کو ایک لاکھ 20 ہزار 158 شکایات موصول ہوئیں، شکایات کی یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 13 فیصد زائد ہیں۔ ان شکایات میں سے ایک لاکھ 18 ہزار 12 کا ازالہ کردیا گیا۔ جن شکایات کا ازالہ کیا گیا وہ گزشتہ برس کی نسبت 8 فیصد زیادہ ہیں۔وفاقی محتسب نے 3 ارب 72 کروڑ روپے کے فراڈ کی رقوم شکایات کا ازالہ کیا۔

مختلف وفاقی سرکاری اداروں نے 90 فیصد سے زائد شکایات پرعملدرآمد بھی کردیا ہے۔وفاقی محتسب 1983 سے اب تک 2 اعشاریہ 2 ملین خاندانوں کو ریلیف دلانے میں کامیاب رہا ہے جبکہ وفاقی محتسب میں درخواست دینے کی کوئی فیس نہیں ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.