جہلم میں تعلقہ ہیڈکوارٹر اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آتشزدگی

0 56

جہلم میں سوہاوہ کے تعلقہ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال اور اسسٹنٹ کمشنر موقع پر پہنچ گئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.