پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد

0 46

حکومت بلوچستان کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

حکومت بلوچستان کے مطابق منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی، پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین پر 90 دنوں کیلئے صوبے میں داخلہ پر پابندی عائد کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.