ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

0 39

کوئٹہ،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے48 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.