چکوال،شدید بارش سے چھت گرنے سے 120 بکریاں ملبے تلے دب گئیں، 40 سے زائد ہلاک

0 101

چکوال کے علاقے چوآسیدن شاہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے باعث چھت گرنے سے 40 سے زائد بکریاں ہلاک ہوگئیں، شیڈ میں 120 بکریاں موجود تھیں جو ملبے کی زد میں آئیں۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے چکوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.