پاپ فرانسس کے طیارے کا پاکستانی حدود کا استعمال، خیر سگالی کا پیغام بھی دیا

0 109

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس کے خصوصی طیارے نے پاکستانی حدود کا استعمال کرتے ہوئے خیر سگالی کا پیغام بھی دیا۔

ذرائع کے مطابق پاپ فرانسس کے طیارے نے آج صبح پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، پاپ فرانسس کی جانب سے پاکستان اور صدر مملکت کے لیے خیرسگالی کا پیغام بھی دیا گیا۔

پاپ فرانسس کے طیارے نے اٹلی سے جکارتہ جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.