وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

0 109

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔نو ٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.