بھارت کی جیلوں میں قید14 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

0 90

سجاول، بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔

ترجمان فشر فوک فورم کے مطابق قیدیوں کو واہگہ بارڈر پرپاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔

بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والوں میں 5 ماہی گیر شامل ہیں، رہا ہونے والے 5 ماہی گیروں کا تعلق سجاول سے ہے،تمام قیدیوں کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا گيا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.