لاہور (شوریٰ نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت میں23روپے کمی کر دی گئی جس کے بعد برائیلرگوشت کی قیمت 633روپے کی سطح پر آ گئی ہے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے422روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے246روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔