نوشہرہ میں 8 سالہ بیٹی کے انتقال کی خبر ملتے ہی ماں بھی چل بسی

0 101

نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں ماں بیٹی انتقال کرگئیں۔

پولیس کے مطابق اسکول جاتے ہوئے 8 سال کی بچی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دم توڑ گئی۔

پولیس نے بتایاکہ بچی کی موت کی اطلاع پر والدہ بھی انتقال کر گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹی کی موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.