اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

0 102

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق سپیکراسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے دائر درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز کل سماعت کریں گی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی ایسے مقدمہ میں گرفتاری کا خدشہ ہے جس مقدمے کا پہلے سے علم ہی نہیں۔

اسد قیصر کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں درج مقدمات، انکوائریز یا انویسٹی گیشنز کی تفصیلات فراہم کرنے کے احکامات دیئے جائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.