انسداد دہشتگردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق اجلاس آج ہوگا

0 106

سپریم کورٹ میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق اجلاس آج ہوگا۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں انسداد دہشت گردی عدالت کے انتظامی ججز شریک ہوں گے۔

دوسری جانب سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو ہوگا، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز اور الیکشن کمیشن ممبران سے متعلق شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.