ایشیا پیسیفک کانفرنس،بھارت کا پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار

0 123

بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔

 

صدر ائیر ٹریفک کنٹرولرز کے مطابق 3 رکنی پاکستانی وفد نے نئی دہلی میں انٹرنیشنل ایئر ٹریفک کنٹرولرز کانفرنس میں شرکت کے لیے جانا تھا۔

 

واضح رہے کہ انٹرنیشنل ائیرٹریفک کنٹرولرز ایشیا پیسیفک کانفرنس 9 تا 11 نومبر نئی دہلی میں ہو رہی ہے۔

 

 

پاکستانی وفد کی جانب سے کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے نئی دہلی جانے کیلئے چند ہفتے قبل ویزے کیلئے درخواست دی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.