0 101

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی امن کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ہنگری میں وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اقوام عالم کو طویل تنازعات، اقتصادی عدم استحکام اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز درپیش ہیں، چیلنجز نے دنیا بھر میں امیگریشن کے بہاؤ کو نئی شکل دی۔

انہوں نے کہا کہ انسانی سمگلنگ سے منسلک خطرات کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے، سرحدی کنٹرول کو مضبوط بنانے اور علاقائی و بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.