اسلام آباد پولیس نے سابق پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کو گرفتارکرلیا

0 100

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔

اس موقع پر صداقت عباسی کا کہنا تھاکہ میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں، گھر جارہا تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ سال صداقت عباسی نے پاکستان تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.