چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ

0 109

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اس دورے کی دعوت سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین نے دی ہے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے بتایا ہے کہ دورے کا مقصد دوطرفہ روابط اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے، پاکستانی وفد سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین، گورنر مدینہ، گورنر ریاض اور دیگر عہدے داران سے ملاقاتیں کرے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.