وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

0 106

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 5 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.